معدہ بیماریوں کا گھر ھےThe prescription version was present
https://dailytipsforyourhealth.blogspot.com/2019/03/prescription-version-was-present.html
The prescription version was present
معدہ امعاء
معدہ بیماریوں کا گھر ھے
جو اطباء معدے کومدےنظررکھتے ھوے دوائ تجویز کرتے ھیں
وہ کبھی مایوس نھیں ھوتے
ایک قانون بھی اپنے پیاروں کو بتا دوں
فتوا
اور
معالجہ
قریب کے مفتی وطبیب سے لینا چھاھۓ
مفتی قریب کا مسئلہ کی صحیح صورت حال کو جانتاھے
اور قریب کاحکیم
آب و ھوا سے واقف ھوتا ھے
خلاصہ کلام کے دور کے ڈھول سوھانے
قریب آتے ھیں تو پتہ چلتاھے کہ جناب کیا ھیں
تو آتے ھیں نسخے کی طر
سنڈھ 10
پودینہ 10
فلفل سیاہ 10
سؤنف10گرام
مٹھاسوڈا40گرام
ریوند خطائ40
گندھک آملہ سار 40گرام
نوشادر ٹھکری 10گرام
فلفل دراز10گرام
نمک سادہ 80گرام
کوٹ چھان کر 3چاول صبح دوپھرشام
پیارے دوستو
بصورت السر نوشادر نکال لیں
بصورت ھائ بلڈ پریشر
چھوٹی چندن ایک چاول ھر خورک کے ساتھ اضافہ کریں
بصورت
اوجاع مفاصل
اسگند ناگوری افسنتین 1چاول اضافہ
کریں
بصورت قبض
یہ دوائ اس قھوا سے استعمال کر یں
گلاب کے پھول 7 عدد سنامکی کےپتے 5عدد
املتاس5چٹکی
سؤنف 8عدد
2کپ پانی جب ایک رھ جاۓ
تو نوش فرمائیں
نوٹ
پنسار سے دوائ لینے
کے بعد صاف ضرور کیاکرین
(اتنا قیمتی نسخہ بتانے کے بعد بھی آپ دعانھیں کریں گے کیا ۔۔۔۔