معجون مقوی و محرک باہ
https://dailytipsforyourhealth.blogspot.com/2019/01/blog-post_3.html
New Text Document
معجون مقوی و محرک باہ
براۓحکماۓ کاملین
◀ گوند کیکر، اسگندھ ناگوری ،خولنجاں ، طباشیر ، ثعلب مصری، گوکھرو ، بہوپھلی ، دارچینی، الائچی کلاں ھر ایک 20 گرام ۔ تخم کونچ ، عاقرقرحا ، ریگ ماھی، بہمن سفید، بہمن سرخ، شقاقل مصری ،ستاور، تخم اوٹنگن ، موصلی سیاہ ، موصلی سفید ، تالمکھانہ ، تج ھر ایک 10 گرام فلفل دراز 30 گرام زعفران 10 گرام کشتہ چاندی 4 گرام کشتہ قلعی 4 گرام مغز بادام 60 گرام ۔شہد کل ادویہ سے تین گنا ۔
خورراک :
5 گرام صبح نہار ھمراہ شیر گاؤ ۔
◀ یہ معجون
جوانی ، طاقت ، فٹنس اور حسن کے متلاشی حضرات کیلئے ہے۔۔اس کا سب سے بڑافائدہ یہ ہے کہ :۔
عام جسمانی واعصابی اور مردانہ کمزوری ختم کرتا ھے۔
عضو مخصوص کی لاغری ڈھیلا پن شہوت کی کمی دور کرتاھے ۔انتشار تناٶ سختی بے مثال ۔
سرعتِ انزال کا خاتمہ ۔
امساک بے تحاشہ پیدا کرتا ھے ۔
زیابیطیس شوگر کی وجہ سے ھونے والی پٹھوں کی کمزوری اور قوت باہ کی کمی دور ۔
جسم سے سستی نقاہہت تھکاوٹ کا خاتمہ ۔
یہ معجون بالکل ناکارہ کمزور مردوں کے لئے مزدہ حیات ہے۔ ہر قسم کی بے اعتدادلیوں کے زمانے کی کمزوریوں کی رفع کرتی ہے۔مشت زنی اور کثرت جماع کے نتیجہ میں ھونے والی نامردی کا مکمل علاج ھے ۔ خون اور مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاتی ہے۔ قوت باہ کے لئے مجرب ہے۔
اس کے استعمال سے
جلد بڑھاپا نہیں آئے گا۔ نظر مضبوط ہوگی ،
اعصابی کمزوری ختم ہوجائے گی۔
کبھی جسمانی طاقت ختم نہیں ہوگی اور نہ جسم میں لرزہ (رعشہ)آئے گا۔
گھٹنے ، جوڑ،پٹھے ، دل و دماغ طاقت ورھوجائیں گے۔
اجزاۓ نسخہ ھی انشاءاللہ ثبت مہر ھیں بنائیں خوب داد لیں اور اس ناچیز کو بھی دعاؤں میں ضرور یاد فرمائیں, یہ بھی بتادوں کہ اس جیسا ذود اثر مجرب اور اتنا سہل نسخہ آپنے کبھی نھیں دیکھا ھوگا اگر اجزاۓ نسخہ خالص ھوۓ تو قوت باہ کی دواؤں سے نجات ھوگی,
إن شاء الله
داعی الخیر
عضو خاص کو لمبہ کرنے کا کوی علاج بتاوں
ReplyDelete