• مردوں کے امراض • مردانہ تولیدی نظام (part 2)
https://dailytipsforyourhealth.blogspot.com/2019/01/part-2.html
• Men's Diseases(part 2)
• مردوں کے امراض
• سرعت انزالPremature ejaculation تھکن۔ذہنی دباؤ۔ تشویش۔ ڈپریشن۔• علاج: (١)باہری ممالک میں بہت سی دوائیاں
مختلف ناموں سے تیار ہوتی ہیں. یہ اکثر نر بیل یا بھیڑ کے خصیوں سے تیار کی جاتی ہیں اور کھانے یا انجکشن کی شکل
میں دستیاب ھیں ۔
میں دستیاب ھیں ۔
☜ھوالشافی :
مغز جیا پوتا ٥ تولہ
خراطین مصفی! ٥ تولہ
تخم سرس ٥تولہ
مغز پنبہ دانہ ٥تولہ
مغز چرونجی ٥ تولہ
مغز فندق ٥تولہ
ستاور ٣تولہ
شقاقل ٣تولہ
تخم اوٹنگن ٣تولہ
جوھر خصیہ ٣تولہ
کشتہ مرجان ٣تولہ
ثعلب مصری ٧تولہ ثعلب پنجہ ٧تولہ
بیخ بدھارا ٥تولہ
اسگندھ ناگوری ٥تولہ
تودری سفید ٥تولہ
گوند کتیرا ٥تولہ
موصلی سفید٥تولہ
الائچی سفید ٥تولہ
سب اشیاء کھرل کر کے سفوف باریک بنالیں آدھی چمچ چاۓ والی صبح اور شام دودھ کے ساتھ۔۔
عضو تناسل میں تناؤ نہ ہونے کے نفسیاتی و جسمانی عوامل ایک ساتھ مِل کر کام کرتے ہیں۔مثلا ایک معمولی جسمانی مسئلہ ،جنسی ردِّعمل کی رفتار کو سُست بنادیتا ہے اور اِس کے نتیجے میں تناؤ نہ ہونے کا مسئلہ مزید شدّت اختیار کو سکتا ہے۔اصل سبب کو دور کیۓ بغیر شافی اور دیرپا علاج ممکن نہیں ۔ بارھا ایسا ھوا کہ ذہنی دباٶ ڈیپریشن اور نفسیاتی عوامل کا علاج کیا گیا اور جنسی معاملات قوت باہ کی ادویہ استعمال کیۓ بغیر ھی ٹھیک ھوگۓ اسی طرح بہت دفع معدہ اور نظام انہظام کا علاج کرکے احتلام اور جریان کو شفا ملی ۔۔اور یہ بات بھی مشاھدہ میں آئی کہ الکوحل اور تمباکو نوشی چھوڑنے والوں کا انتشار اور امساک بے پناه بڑھ گیا ۔۔ اور یہ تو مسلمہ حقیقت ھے کہ ذیابیطیس کو قدرتی ادویات سے جب کنٹرول کر لیا گیا تو ان کی جنسی کمزوری بھی دور ھوئی ۔۔ موٹاپا کے شکار لوگوں کی مردانہ کمزوری وزن کم کرلینے سے دور ھوئی ۔۔۔ اللہ تبارک و تعالی کے فضل سے میرے ھاتھوں بہت سے ایسے غم کے مارے مریض صحت یاب ھوۓ جو کہتے تھے کہ ھم پر کوئی دوا اثر نہیں کرتی بڑے بڑے کشتے اور فرنیچر توڑ نسخے استعمال کیۓ ۔اللہ جلّہ شانہ کے کرم سے انتہائی سادہ اور قلیل دوا سے بھلے چنگے ھوگۓ ۔۔۔ اچھا اب اجازت دیں باقی پھر کبھی سہی اور پھر کہتے ھیں کہ علی رضا بہت لمبی پوسٹ لکھتا ھے چلتے ھیں آپ کے من پسند سیگمنٹ کی طرف یعنی نسخہ ::::::::
☜ھوالشافی =
زعفران چار گرام ،جاوتری 4 گرام ،جائفل4 گرام ،مرچ سیاہ 4 گرام ، بہمن سرخ چار گرام بہمن سفید 4 گرام ، عاقرقرحا 4گرام، جند بیدستر 6 رتی ،قرنفل 4 گرام،تخم حرمل 6 گرام،تخم جوزماثل 4 گرام۔
ترکیب تیاری ۔
تمام ادویہ کو باریک کھرل مثل غبار کر کے شہد کی مدد سے حبِ نخودی بنالیں ۔
ترکیب استعمال ۔
ایک گولی صبح اور ایک شام ھمراہ شیر گاٶ ۔
پرہیز ۔
ترش، تیل والی اشیاءاور جماع سے پرہیز کریں ۔
فوائد ۔
انتشار تناٶ کامل ،باہ کو طاقت دیتا ہے مردانہ طاقت بڑھاتا ہے اور امساک کو بہت تیز کرتا ہے مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے ۔جسمانی واعصابی اور مردانہ کمزوری بوجوہ زیابیطیس اور کثرتِ جماع کے لیۓ اکسیر کا درجہ ھے ۔
۔۔۔ اللہ جلّہ شانہ آپ سب کو اور مجھ کو دنیا اور آخرت کی بھلائیاں عطاء فرماۓ ۔۔ آمین
• تشخیص: یہ بہت ہی مایوس کن مرض ہے. جب مرد اپنی بیوی سے مباشرت کرنا چاہتا ہے تو جماع کرنے سے پہلے یا جماع کرتے ہی فوراً انزال ہوجاتا ہے، مرض زیادہ بڑھ جانے پر عورت کے پاس جاتے ہی انزال منی ہو کر قضیب ڈھیلا ہوجا تا ہے اور مرد کو عورت کے سامنے شرمندہ ہونا پڑتا ہے، عورت کی خواہش پوری نہیں ہو پاتی ہے اس لئے وہ شوہر سے نفرت کرنے لگتی ہے۔
• اسباب: یہ مرض بچپن کی بری عادتوں کے سبب یا غیر مناسب اور غیر طبعی جنسی افعال کی انجام دہی سے پیدا ہوتا ہے. جریان اور کثرت احتلام کے اسباب، منی کا پتلا ہوجانا، منی کی زیادتی، زکاوت حس اور سوزاک وغیرہ ہیں۔
• علاج:
ھوالشافی :
تال مکھانہ10گرام،تخم خشخاش10گرام،تل سفید10گرام،مغز چرونجی10گرام
مغز پستہ10گرام،مغز پنبہ دانہ10گرام،مغز تخم خربوزہ10گرام،مغز تخم کسنبہ10گرام
چھوہارہ 25گرام،تج5گرام،مغزبادام20گرام،بیجبند5گرام، موصلی سیاہ5گرام
موصلی سفید5گرام،جلوتری5گرام، گوند کیکر5گرام،کتیرا5گرام
بہمن سرخ5گرام،بہمن سفید5گرام،دانہ الائچی خورد5گرام
مصطگی3گرام،کباب چینی3گرام،بوپھلی10گرام،سورنجاں3گرام
دارچینی3گرام، زنجبیل3گرام، عاقرقرحا5گرام،تخم کونچ10گرام ٫ کشتہ چاندی 5 گرام ۔
ترکیب تیاری،تمام ادویہ کو اچھی طرح صاف کرکے سفوف بنا لیں
مقدار خوراک، 6 گرام،صبح و شام خالی پیٹ تین پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ 21 یوم تک ۔