ھاضم بے مثال معمولِ مطب
https://dailytipsforyourhealth.blogspot.com/2019/01/blog-post_10.html
Very Unusual
ھاضم بے مثال
معمولِ مطب
بدھضمی ۔پیٹ درد۔۔ بھوک نہ لگنا ۔اپھارہ ۔ رقیق دستون کا آنا۔۔درد ریح ۔۔ قولنج ۔ باؤگولہ ۔ نفخ شکم ۔ سنگرھنی ۔ ایچ پائیلوری ۔اور دائمی قبض ۔ السر اور آنتوں کی سوزش میں تیربہدف ۔ ھر مطب میں لازم ھونا چاھیے اور مناسب بدرقہ کے ساتھ
سمجھدار طبیب بہت سے امراض میں استعمال کرواسکتا ھے ۔۔
☜ھوالشافی ؛
فلفل دراز 20 گرام ۔۔۔چہار نمک 50 گرام ۔۔ چہار اجوائن 40 گرام ۔۔ نوشادر 25 گرام ۔۔ پودینہ 15 گرام ۔۔ نرکچور 20 گرام ۔۔ سونٹھ 25 گرام ۔۔ کالی مرچ 25 گرام ۔۔ سنگدانہ مرغ 20 گرام ۔۔ قرنفل 10 گرام ۔۔ دارچینی 15 گرام ۔۔ باؤبڑنگ 20 گرام ۔۔ بادیان 25 گرام ۔۔ ھینگ (بریاں شدہ) 15 گرام ۔۔ میٹھا سوڈا 25 گرام ۔۔ ست پودینہ 6 گرام ۔۔ ست اجوائن 6 گرام۔۔ ۔زیرہ سفید 15 گرام۔۔ زیرہ سیاہ 15 گرام ۔
صاف ستھرائی کے بعد سفوف بنالیں ۔۔
☜خوراک
کھانے کے شروع میں تین ماشہ یا کھانے کے بعد ۔۔۔
☜جہاں پیٹ درد میں ایلوپیتھک دوا کام نہ کرے یہ منٹوں میں آرام دیتا ھے اور ایک راز کی بات بتاؤں اومیپرازول سے بہتر کام کرتا ھے ۔۔ موجیں کریں اور کیا کہتے ھیں علی رضا کو دعاٶں میں یاد رکھیۓ گا ۔ شکریہ ۔۔