Loading...

قدرتی بے پناہ امساک

Invalid Immune Assistant 


Invalid Immune AssistantInvalid Immune Assistant🌀قدرتی بے پناہ امساک



🌀معدہ وجگر اور مثانہ کی گرمی احتلام جریان 
سرعتِ انزال کا خاتمہ
🌀رگ رگ میں طاقت جوش قوت و توانائی 
🌀شوگر کی وجہ سے ھونے والی جسمانی واعصابی اور مردانہ کمزوری 
🌀جلق مشت زنی کے بد اثرات

Invalid Immune Assistant

🌿حبِ نشاط عنبری🌿


☜طبیعت میں نشاط و مسرت پیدا کرکے باہ اور امساک میں بےپناہ اضافہ عضلات پٹھوں نیز رگ رگ میں امنگ و سرور اور بھرپور انتشار بھر دینے والا طب یونانی و اسلامی کا سائیڈ ایفکٹ و نشہ سے پاک جادؤئی تاثیر کا حامل مختصر مگر جامع نسخہ ھے۔
بہر حال معمول مطب سپرد قرطاس ہے نوٹ فرما لیں اور دعاٶں میں یاد فرمائیں آپکا خیر اندیش؎
 
Invalid Immune Assistant

☜ ھوالشافی:

زعفران، قرنفل، خولنجاں، سونٹھ، دار چینی، عقرقرحا، مصطلگی رومی
تمام ادویہ ایک ایک تولہ
،مشک خالص 2گرام،
عنبر 3 گرام
ریگ ماھی نر 10 گرام
ورق طلاء1گرام،
ورق چاندی 1گرام،
نمک مدار خالص 2 گرام۔جواھر مہرہ 3 گرام ۔۔۔اسفنج سوختہ ۔۔7 گرام ۔۔☜سوائے عنبر مشک و اوراق باقی تمام ادویہ ھاون دستہ کی مدد سے باریک سفوف بناؤ سفوف تین بار کپڑ چھان کر لینے کے بعد شہد چھوٹی مکھی کی مدد سے حبوب بقدر نخود تیار کر کے ورق نقرہ لپیٹ لیں ۔ دودھ گائے نیم گرم کے ہمراہ. صبح و رات کھانا کھانے کے ایک گھنٹے بعد ایک گولی استعمال کریں اور قدرت کی مسیحائی کا کرشمہ دیکھیں۔وقتی امساک اور نشاط آمیز لمحات کو طویل کرنے کے لیۓ ایک گھنٹہ پہلے ۔خود تیار کریں ۔۔یا ماھر معالج سے بنوائیں۔

Post a Comment

  1. *امساک رقت منی جراثیم بڑھانے والا نسخہ خاص*
    السلام علیکم دوستو.... ایک اور نسخہ کے ساتھ حاضر ہوں.... یہ دیسی نسخہ ہر قسم کے نقصان سے پاک ہے.... اجزاء پہچان کرکے خالص اور صاف ستھرے لیں..... یہ نسخہ مادہ منویہ کی حرارت ختم کر کے جراثیم منی بکثرت پیدا کرتا ہے.... اور اگر رقت سرعت کا خاتمہ کرتا ہے..... اور مرد کو اولاد کے قابل بنا دیتا ہے.... مادہ گاڑھا کرتا ہے..... قدرتی امساک کو بحال کرتا ہے..... اور جسم کو طاقت دیتا ہے.... کمزوری کو دور کر کے جسم می طاقت پیدا کرتا ہے....
    ثعلب پنجہ 20 گرام
    ثعلب مصری 20 گرام
    ثعلب دانہ 20 گرام
    موصلی سفید 30 گرام
    بہمن سرخ 20 گرام
    بہمن سفید گرام
    موچرس 30 گرام
    لاجونتی 20 گرام
    مصطلگی 10 گرام...
    تمام اشیاء باریک پیس کر سفوف بنا لیں......
    باریک پیس کر سفوف بناکر... کسی شیشیے کے ہوا بند ڈبے میں رکھے......مقدار خوراک ہے3 سے 5 گرام تک ہمراہ نیم گرم دودھ کھانے سے گھنٹہ قبل....روزانہ لیں.....
    https://myurdupk.blogspot.com/2021/12/blog-post_15.html
    نوٹ!
    کوئی بھی دوائی کے استعمال سے قبل قبض کا خاتمہ ضروری ہے... معدہ درست ہو.... ورنہ اچھا سے اچھا نسخہ بھی کام نہیں کرتا.... اور لوگ گلہ بھی کرتے ہیں... شکریہ حکیم سہیل الحکمت دواخانہ
    03106975341 پر رابطہ کریں

    ReplyDelete

emo-but-icon

Home item

ADS

Popular Posts

Random Posts

Flickr Photo