مردوں میں امساک یعنی ٹائمنگ کی کمی کی وجہ
https://dailytipsforyourhealth.blogspot.com/2019/01/2-3-5-7-2-5-15-9-9-1-4-15-15-1.html
Due To Lack Of Income In Men, Lack Of Time
مردوں میں امساک یعنی ٹائمنگ کی کمی کی وجہ
امساک کیا ہے سب سے پہلے اس کے بارے میں آپ کو بتاتا ہوں امساک مرد حضرات جب صحبت کرتے ہیں تو دخول سے انزال تک کے دورانیۓ کو عام زبان میں امساک کہا جاتا ہے بعض مردوں میں 2 سے 3 منٹ اور بعض میں 5 سے 7 منٹ تک بہی ہوتا ہے طبعی طور پر جو مرد دخول کرلے اور دخول کے بعد چاہے فورن ہی اس کا انزال ہوجاۓ تو اس کے ہاں اولاد پیدا ہوجاتی ہے یعنی اولاد ہونے میں ٹائمنگ کا کوئی مسلۂ نہیں لیکن تسلی بخش جماع کے لیۓ 2 سے 5 منٹ تک کا امساک ضروری ہے اور اس کے لیۓ کسی نشہ آور چیز کی ضرورت نہیں ہوتی صرف دیسی نسخہ جات کے استعمال سے ہی مرد کی ٹائمنگ کا دورانیہ بڑھ جاتا ہے اور یہ دورانیہ مستقلا بڑھے گا نہ وقتی اب جن مردوں میں امساک کی کمی یعنی سرعت انزال ہوتا ہے اس کی وجوہات درج ذیل ہیں
کہانا کہاتے ہی جماع کرنا
مادہ کا پتلا ہونا
ذکاوت حس کا ہونا
شادی سے پہلے مشت زنی کرکے عضو کو حساس کرلینا
طبعیت میں گرمی کا زیادہ ہونا
فحش فلموں کا مسلسل دیکہتے رہنا
مسلسل تیز مصالحہ دار کہانے کہاتے رہنا
جماع سے قبل کہٹی اور تلی اشیاء کا استعمال کرنا
گردوں اور دماغ کا کمزور ہونا
حیض والی عورت سے جماع کرلینا
جگرھاشمرابی
شوگر کا ہونا موٹاپا ہونا
ورزش کا نہ کرتے رہنا
یہ سب وجوہات اگر آپ کنٹرول کرلیں تو آپ کی ٹائمنگ میں بہتری آنا شروع ہوجاۓ گی اور اس کے ساتھ ساتھ اگر درج ذیل نسخہ جات استعمال کرلیۓ جائیں تو آپ کے امساک میں مستقل بہتری آجاۓ گی
نسخہ
ریگ ماھی 15 گرام
جوزبوا 9 گرام
سمندر سوکھ 9 گرام
زہرمہرہ 1 گرام
کشتہ نقرہ 4 گرام ہمدرد کا لے لیں
زعفران 15 گرام
جاوتری 15 گرام
اگر جیب اجازت دے تو خالص مشک 1.5گرام
ترکیب تیاری
تمام اشیاء کو اچہی طرح باریک کرلیں اور عرق پان کی مدد سے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
ترکیب استعمال
ایک گولی صبح نہارمنہ ایک گولی شام سوتے وقت ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں
یہ نسخہ تہوڑا قیمتی بہی ہے مگر فوائد کے آگے قیمت کچھ معنی نہیں رکہتی