Loading...

مختلف بیجوں کا مختصر تعارف اور چند مفید معلومات

Below Are The Various Benefits Of Different Seeds That Are

مختلف بیجوں کا مختصر تعارف اور چند مفید معلومات

 مختلف بیجوں کے مختلف فوائد درج ہیں جن :بیجوں سے کریں صحت کے مختلف مسائل حل"سے آپ مستفید ہوسکتے ہیں۔

Below Are The Various Benefits Of Different Seeds That Are

السی کے بیج

پیس کر چہرے پرلگانے سے بوٹوکس کی ضرورت نہیں پڑتی ۔ گوندکتیرہ،چاروں مغزاور السی کے بیج ایک ایک چائے کا چمچ لے کرپیس کر عرق گلاب میں ملاکرتھوڑی دیر کے لئے لگائیں بہترین اینٹی ایجنگ ماسک ہے ۔روزانہ بھی لگاسکتے ہیں۔

تخمِ بلنگا

وٹامن سی کاخزانہ ہے السر کے لئے بہت مفید ہے۔شربت اور دودھ میں اسکا استعمال کریں استعمال سے پانچ منٹ پہلے بھگودیں۔آنتوں ،قبض اور معدہ کے دیگر مسائل حل کرنے میں مفید ہے۔یورین انفیکشن میں مبتلاافراد ضرور استعمال کریں۔
Below Are The Various Benefits Of Different Seeds That Are

مولی کے بیج

ایک چائے کاچمچ کوٹ کر گرم پانی میں ڈال کر پیئیں۔پیٹ کادرد،ٹانگوں کادردسب ٹھیک ہوجائیں گے۔بے اولاد افرا د ایک گرام رات سونے سے پہلے یا نہار منہ کوٹ کر کھالیں۔
Below Are The Various Benefits Of Different Seeds That Are

کدو کے بیج

موٹاپے کوکم کرتے ہیں۔انرجی فراہم کرتے ہیں۔ایک مٹھی روزانہ کھاسکتے ہیں۔
Below Are The Various Benefits Of Different Seeds That Are

پیاز کے بیج

نزلہ،زکام اورکھانسی میں مفید ہیں ۔گنج پن دور کرنے کے لئے شہد میں ملاکرسر پر لگائیں۔دانتو ں کے کیڑوں کے خاتمے
Below Are The Various Benefits Of Different Seeds That Are
کے لئے ان بیجوں کوپانی میں ابال کر غرارے کریں۔

سرسوں کے بیج

آئل میں رائی دانہ ملاکر لگائیں بالوں کے لئے بے حد مفید ہیں۔وزن کم کرنے کے لئے پیس کر پانی میں ملا کرپیئیں۔
Below Are The Various Benefits Of Different Seeds That Are

میتھی دانہ

ایک چمچ کلونجی،ایک چمچ میتھی دانہ اور ایک کپ ایلوویراپلپ میں ملاکر دو دن تک فرج میں رکھ دیں۔اسکے بعد اسے ہلکی آنچ پر اتناپکائیں کہ ایلوویرا کا پانی خشک ہوجائے اسکے بعد دوکپ کھوپرے کا تیل ملالیں۔ہفتے میں تین بار ،ایک
Below Are The Various Benefits Of Different Seeds That Are
گھنٹے کے لئے لگائیں بال لمبے اورچمکدار ہوجائیں گے۔

مکودانہ

جگر کے تمام امراض میں مفید ہے۔بیس گرام مکودانہ اور تھوڑے سے کاسنی کے بیج لے کر رات میں بھگودیں۔صبح چھان کر پی لیں۔ آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کریں۔ پیرو ں کی سوجن بھی دور کرتاہے۔
Below Are The Various Benefits Of Different Seeds That Are

ہرمل دانہ

عرق انساء کے علاج میں بے حد فائدہ دیتے ہیں۔ پہلے دن صبح نہار منہ ایک دانہ ،دوسرے دن دو،اور تیسرے دن تین ،اسی طرح چالیس دن تک چالیس دانہ تک کھائیں ۔اور اکتالیسویں دن ایک ایک دانہ کم کرتے جائیں۔ آرام آئے گا۔ہرمل دانہ کو مچھر اورحشرات کو بھگانے کے لئے دھونی دینے کے لئے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
Below Are The Various Benefits Of Different Seeds That Are

ترمس کے بیج

سرکی جوؤں کے لئے بہت اچھے ہیں۔اس کے استعمال سے بال بھی سفید نہیں ہوتے ۔ترمس کے بیج اور پپیتے کے بیج پیس کر سرسوں کے تیل میں ملاکر سر میں لگائیں۔ ہفتے میں دو سے تین دفعہ کے استعمال سے جوئیں ختم ہوجائیں گی۔
Below Are The Various Benefits Of Different Seeds That Are

سرس کے بیج

تھائی رائڈ کے امراض میں بہت مفید ہوتے ہیں۔سرس کے بیج پیس کر رکھ لیں شروعات میں ایک چوتھائی چمچ صبح وشام خالی پیٹ پانی کے ساتھ لیں آہستہ آہستہ اسکی مقدار ایک چمچ تک لے جائیں۔وزن کم ہوگا اور تھائی رائڈ سے ہونے والے امراض کا خاتمہ بھی ہوجائے گا۔لیکن دوا بھی ساتھ ساتھ جاری رکھیں۔
Below Are The Various Benefits Of Different Seeds That Are

ستیاناسی بیج

اینٹی کیسنر ہے اور ہرقسم کی الرجی میں مفید ہے جیسے جلد،چھینکیں،پولن۔کوٹ کر تیل میں ملاکر دھوپ میں رکھ کر داد ،چنبل،خارش اور کیڑے کے کاٹے پرلگائیں آرام آئے گا۔ یا ایک چمچ پیس کر صبح نہار منہ کھائیں یا دن میں دو دفعہ کھاسکتے ہیں۔
Below Are The Various Benefits Of Different Seeds That Are

تخم کرفس

بڑھے ہوئے یورک ایسڈ اور ایڑھیوں کا درد دور کرتے ہیں۔کھانے کے بعد یا کھانے سے پہلے یا کھانے میں ملا کر
کھاسکتے ھیں ۔
Below Are The Various Benefits Of Different Seeds That Are

Post a Comment

emo-but-icon

Home item

ADS

Popular Posts

Random Posts

Flickr Photo