Loading...

مردانہ طاقت کو بڑھانے والا لاجواب نسخ

Men's strengtheningpe sctacular version Excellen

               مردانہ طاقت کو بڑھانے والا لاجواب نسخ                                                                                          ⚡ہ

انتشار زبردست 

⚡امساک بے تحاشہ

🌜سرعت انزال ، جریان و احتلام ٫ ذکاوتِ حس ٫مادہ منویہ کا پتلا پن ٫ عضو مخصوص کا ڈھیلا پن ٫ مباشرت کے بعد کی کمزوری
Men's strengtheningpe sctacular version Excellen

🌹

مجعون شباب خاص

🌹

مردانہ طاقت قوتِ باہ کی کمی


مردانہ طاقت قدرت کی باقی سبھی نعمتوں کے ساتھ ملنے والی ایک ایسی نعمت ہے جس کا کوئی نعم و بدل نہیں۔ اللہ رب العزت نے تمام مردوں میں اسے ایک جیسا رکھا ہے۔ اب یہ انسان پر ہے کون اپنی کس طاقت کا کیسا اسعتمال کرتا ہے۔ کون سنبھالتا ہے اور کون اس کو ضائع کرتا ہے۔

نسخہ :

ھوالشافی :
عمدہ قسم کے تازہ تالمکھانہ 45 گرام کسی تھال میں ڈال سے اس کی اچھے سے صفائی کریں۔ جسے چننا بھی کہتے ہیں۔ اس میں سے مٹی کنکر جو کچھ بھی ہو اسے نکال دیں اس کی اچھے سے صفائی بہت ضروری ہے۔ اب اس میں بوہڑ کا دودھ اس مقدار میں ڈالیں کے تمام تالمکھانہ اس میں تر ہوجائے۔ خشک ہونے پر مزید تر کرنے کے لئے بوہڑ کا دودھ شامل کریں۔ اسی طرح تین مرتبہ ایسا کرنے کے بعد اسے خشک ہونے دیں۔ خشک ہونے پر اسے نارجیل کے مغز میں سوراخ کرکے اس میں بھر دیں اور اسی ٹکڑے سے اس سوراخ کو بند کردیں۔ اب اس کو گہیوں کے گوندھے ہوئے آٹے کا لیپ تقریباً 2 انچ موٹا کریں اس سے کم لیپ نہ کریں۔ اب اسے 2 کلو کوئلوں کو جلا کر اس پر رکھ دیں اور دھواں ختم ہونے پر انگاروں پر نارجیل کو رکھ چھوڑے اور اس بات کا خیال رکھیں کہ نارجیل جلے نا۔ نارجیل کے اوپر چڑھا ہوا آٹے کا لیپ جب اچھی طرح سے سرخ ہوجائے تو اسے آگ میں سے نکال کر اس میں سے تالمکھانہ نکال کر اچھی طرح کوٹ کر اور خوب باریک کردیں۔ اسی طرح نارجیل کو الگ کوٹیں اور باریک کرلیں۔ اس کے بعد توردی سفید ، توردی لال ، گھوکرو خورد ، گوکھرو کلاں ، موصلی سیاہ ، موصلی سفید ، گاٶزبان تمام ادویات کو 2 ،2 تولہ لیں اس کے بعد ثعلب مصری ، سمندر سوکھ، اندرجو ، موچرس ، دانہ الائچی خورد ، لوزیدان تمام ایک ایک تولہ لے لیں اس کے ساتھ سورنجاں شیریں ، طبا شیر، شقاقل مصری 15 ،15 گرام اور مغز پستہ اور مغز خلغوزہ 50 ،50 گرام اور مغز بادام 100 گرام لے لیں۔

ترکیب تیاری نسخہ


تالمکھانہ اور نارجیل جو کوٹ کر رکھا تھاکو اکٹھا کرکے ملالیں پھر باقی سب ادویہ کو اچھی طرح کوٹ کر یک جاں کرنے کے بعد ایک کلو مصری کا قوام بنا کر سب اجزاء شامل کرکے معجون بنالیں۔ آپ کا معجون تیار ہے۔

طریقہ استعمال اور فائدے


نیم گرم دود کے ساتھ ایک تولہ صبح اور ایک تولہ رات کو سونے سے پہلے کھائیں۔ یہ معجون مردانہ طاقت کو بڑھاتا ہے۔ جریان اور احتلام سرعت انزال میں بے حد مفید ہے۔ باہ کو بے پناہ طاقت دیتا ہے، امساک کو تیز کرتا ہے اور مردانہ طاقت 
میں 100 مردوں کے برابر طاقت فراہم کرتاہے


Post a Comment

emo-but-icon

Home item

ADS

Popular Posts

Random Posts

Flickr Photo