حبِ شنگرف زعفرانی
https://dailytipsforyourhealth.blogspot.com/2019/01/blog-post_17.html
Hub Shingfar Saffron
حبِ شنگرف زعفرانی
دوستو موسمِ سرما کی آمد آمد ھے اُسی مناسبت سے قوت باہ کا کثیر الفوائد نسخہ پیش ھے ۔
عاداتِ بد سے پیدا شدہ تمام عوارض کا دفیعہ کرتی ہے-
ضعف باہ، ضعف معدہ، ضعف دماغ، ضعف گردہ کو دور کرتی ہے-
اعضا شکنی، عام کمزوری، چہرے کی مردنی اور بے رونقی وغیرہ کو ختم کرتی ہے-
اعصاب میں برقی رو دوڑاتی ہے-
دل و دماغ کو طاقت ور اور تیز و براق کرتی ہے-
بار ہا کا آزمودہ ، کبھی خطا نہیں گیا ۔ پہلی خوراک ہی فائدہ ظاہر کر دیتی ہے ۔ ہر قسم کی کھوئی ہوئی طاقت بحال کر دیتا ہے ۔ قوت باہ کے شاکی افراد کے لئے تحفہ خاص ہے ۔ نسخہ بڑے بڑے مہنگے نسخوں کو پیچھے چھوڑتا ھے اور چالیس روز میں جوان مرد بنا دیتا ہے ، امساک میں لاجواب ترین ہے بس اجزاء خالص اور ایک نمبر ھونے چاھیں ۔
طاقت
قوت
جوش
توانائی
انتشار
تناٶ
سختی
امساک امساک امساک ۔۔۔
مقوی باہ
مقوی اعصاب اور
امساک کرتا ہے پورے جسم کو تقویت بخشتا ھے خون بکثرت پیدا کرتا ھے ۔
جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کے ساتھ ساتھ جوڑوں اور پٹھوں کے کھنچاٶ اور دردوں میں اکسیر ھے۔ چہرہ اور جسم کی رنگت نکھارتا ھے خون صالحہ وافر پیداکرتا ھے کھایا پیا جزوِبدن بناتا ھے ۔دودھ دھی گھی کو ھضم کرتا ھے ۔
زیابیطیس،
کثرتِ جماع
اور
مشت زنی
کے نتیجہ میں ھونے والی جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کاخاتمہ کرتا ھے ۔۔۔۔
بنائیں ۔ اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ أُمُوْرِيْ كُلِّهَا وَ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ خِزْيِ الدُّنْيَا وَ عَذَابِ الْآخِرَةِ ۔
🌍ھوالشافی :
شنگرف ۔ 10 گرام آب پیاز میں 3گھنٹے کھرل کردہ ۔(شنگرف کابےنور ھونا ضروری ھے)
تخم حرمل۔ 10گرام
عاقرقرحا ۔ 10گرام
مغز جائفل ۔ 10گرام
تیزپات ۔ 15گرام
زعفران ۔ 5گرام
جدوار۔ 15گرام
تخم جوزماثل ۔ 7گرام
جن سنگ۔ 10 گرام
ھلیون ۔ 10گرام
خولنجاں۔ 30 گرام
رب بزرالبنج 7 گرام
سب اجزاء کو باریک کھرل کرکے گڑ 40 گرام ڈال کر کوٹ کر یکجان کرکے حبوب نخودی بنالیں ۔۔۔۔ ایک گولی صبح ایک شام ھمراہ دودھ ۔۔ وقتی امساک کے لیۓ ایک گولی ایک گھنٹہ وقت خاص سے پہلے