Loading...

مقوی اعضائے رئیسہ ہے، (دل و دماغ معدہ وجگر)

The molecule is nervous rissia, (nervous heart disease),                                                              

معجونِ مقوی باہ

کمزوری،اور جریان و احتلام

The molecule is nervous rissia, (nervous heart disease),
°°°°°° معجونِ مقوی باہ °°°°°°

یہ وہ نسخہ ہے جس کی پاک و ہند میں یکساں دھوم مچی ہوئی ہے اس معجون سے بڑے بڑے مایوس العلاج مریض بھی 
صحت یاب ہو رہے ہیں ۔ یہ کھوئی ہوئی طاقت کو واپس لانے اور بچپن کی خرابیوں کو دور کرنے میں اکسیر ثابت ہو چکی ہے ۔ لطف کی بات یہ ہے کہ حلق سے اترتے ہی اپنا اثر دکھاتی ہے ، اس قدر قوت افزا اور مقوی باہ مرکب ہے کہ بسا اوقات اس سے پیدا شدہ قوت کا سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے یہ معجون اعضائے رئیسہ جگر دل و دماغ اور گردوں کے فعال کو قوی اور مضبوط بناتی ہے ، بدن کو مضبوط اور خوبصورت اور چہرے کی رنگت کو خوشنما بناتی ہے، نامردوں اور بوڑھوں کو قابل اولاد بناتی ہے بالوں کو سیاہ کرتی ہے ، فی زمانہ جبکہ طاقتیں روبہ تنزل ہوں ایسی مقوی باہ دواؤں کا استعمال نہایت ضروری ہے ہزاروں یاقوتیاں اور مقویات اس کے سامنے ہیچ ہیں وہ بھائی جنہوں نے ایک دفعہ ایسے استعمال کیا اس کی تعریف میں رطب اللسان ہیں حقیر نے اس کو بہت محنت سے تیار کیا ھے اب نسخہ آپ کی نظر کرتا ہوں ،
The Molecule Is Nervous Rissia, (Nervous Heart Disease),

°°°°°° معجونِ مقوی باہ °°°°°°

,,, ھوالشافی ،، 
,مغز فندق 1تولہ
، بہمن سرخ و سفید2تولہ،
سعد کوفی 1تولہ
، تخم پیازسفید 3تولہ
، زنجبیل 1تولہ
،دارچینی 3تولہ 
،عاقرقرحا 1تولہ
،جوزبویہ 1تولہ
،لونگ 3ماشہ
، مصطگی رومی 3گرام
، بسبابہ 1تولہ
،خصیتہ الثعلب2تولہ
، مغزبادام 1تولہ
،مغزپستہ 1تولہ
، جڑاسگندھ کا چھلکا 2تولہ
،زعفران 2گرام
،ابریشم مقرض 3تولہ
،مروارید ناسفتہ 3ماشہ
، ورق نقرہ 10عدد
، ورق طلا 10 عدد 
مغز چڑا 1تولہ
، مشک خالص 4رتی
، عنبر اشہب 4رتی
،سفوف جواہر 3ماشہ 
،مایہ شتر اعرابی 10 گرام 
، شہد تین گنا تمام ادویہ 
,ترکیب تیاری،،،
،ساری اشیاء کو باریک کریں چھان کر شہد خالص مذکورہ بالا ملا کرقوام کر کے معجون تیار کر لیں، 
،،ترکیب استعمال ،، 
3گرام صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ 
،، فوائد 
مقوی اعضائے رئیسہ ہے، (دل و دماغ معدہ وجگر)اعصابی نظام پٹھوں کی کمزوری،اور جریان و احتلام، سرعت انزال ،مردانہ کمزوریکے لئے مکمل علاج اور شادی شدہ حضرات کے لئے طاقت کا خزانہ جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی معجون کا استعمال بے پناہ عضو خاص میں سختی لاتا ہے، جن حضرات کو مباشرت کے دوران ٹائمنگ پرابلم ہے ، 
،معجون کے استعمال سے ٹائمنگ پرابلم ختم ہو جاتی ہے ، اور کم از کم 20منٹ تک ٹائمنگ بڑھ جاتی ہے جن حضرات کو سیکس کےبعد سستی اور کمزوری محسوس ہوتی ہے ان حضرات کےلئے معجون سے یہ سستی ختم ہو جاتی ہے، اس معجون کو بلا خوف و خطرہ استعمال کر سکتے ہیں کسی قسم کا کو سائیڈ ایفیکٹ نہیں اور اس معجون کے فوائد وقتی نہیں مستقل ہمیشہ کے لئے ہیں یہ معجون ہر شادی شدہ بھائی کی ضرورت ھے ۔ 

Post a Comment

emo-but-icon

Home item

ADS

Popular Posts

Random Posts

Flickr Photo