Loading...

سفوف ِشاھی

Savof Shahi:                                                                                                                   

سفوف ِشاھی  

    اور اپنی تحقیق پر مبنی نسخے عوام اللناس کی نظر کرتا ھوں جن کے نتائج اور افادیت مسلمہ میرے تجربے میں آچکی ھوتی ھے ۔۔
اس نسخے میں بھی میں نے اپنے تجربات کی بناء پر کچھ ترمیم کرکے مرتب کیا ھے جس سے اس کی افادیت میں دوچند اضافہ ھوگیا ھے ۔۔
یہ نسخہ خاص مغلظ منی، مولد خون، ،مقوی اعضاۓ ریئسہ شہوت انگیز اور ممسک خاص هے. جسکے چند دن کے استعمال 
Savof Shahi:

سے بدن میں جوانی کی لہریں موجزن ھوجاتی ھیں .مدتوں Savof سفوف ِشاھی :

گروپ ممبران کے پرزور اثرار پر معروفِ عام دھلی دوا خانہ انڈیا کا مشہور اور کامیاب ” سفوف شاھی“ کا نسخہ شیئر کررھا ھوں ۔۔ ویسے تو میرے پاس قدیم اور جدید طبی کتابوں کا بڑا زخیرہ ھے جس میں ھر طرح کے نسخے بمعہ تصدیق موجود ھیں لیکن میں ھمیشہ اپنے خاندانی مجرباتسے چلی آرهی نقاهت کمزوری کا قلع قمع کر کے جسم میں طاقت و قوت خاص کا طوفان پیدا کرتا هےضعیف باہ کے پرانے مریضوں کے لیے آب حیات کا کام دیتا هے سپرم منی کو طاقت ور بنا کے اولاد کے قابل کرتا هے زیرو کاٶنٹ بھی 100 %.مادہ منویہ کثیر پیدا کرتا ھے ۔مردانہ کمزوری کی اکسیر الااثر دوا جس سے
 جوهر حیات بکثرت پیدا هوتا هے .رقت منی کو گاڑهاکرکےلمحات خاص کو دیر تک طولانی کر کے حقیقی شباب سے
Savof Shahi:

همکنار کرتا هے
ایک ایسا نسخہ جسکی مثال نہی ملتی،یہ سفوف سرعت انزال،جریان،احتلام،ضعئف باہ مردانہ کمزوری کے خاتمہ میں اپنا ثانی نہیں رکهتا.نامرد کو مرد کامل اور بوڑهوں کو ایک بار جوانی کے لطف سے دوبالا کر دینا اسکا ادنی سا کرشمہ هے.میں مہینہ میں ایکبار ضرور بناتا ھوں اور دوست احباب کی نظر کرتا ھوں کبھی مایوسی نہیں ھوئی رزلٹ ھمیشہ شاندار ھی 

آۓھیں ۔ اب بھی تیار ھوررھا ھے ۔
..نسخہ صدری نوٹ کیجئے اور دعا دیجئے..
” سفوفِ مغلظ شاھی “
ھوالشافی :
تخم اوٹنگن 3تولہ
مغز کدو 3 تولہ
جوھر خصیہ 3تولہ
کشتہ مرجان 3تولہ
ثعلب مصری 7تولہ ثعلب پنجہ 7تولہ
بیخ بدھارا 5تولہ
اسگندھ ناگوری 5تولہ
تودری سفید 5تولہ
گئچی سفید 5تولہ
تخم سرس 5تولہ
مغز پنبہ دانہ 5تولہ
مغز چرونجی 5 تولہ
مغز فندق 5تولہ
ستاور 3تولہ
شقاقل 3تولہ
مغز جیا پوتا 5 تولہ
خراطین مصفی! 5 تولہ
سب اشیاء کھرل کر کے سفوف باریک بنالیں ۔

نیم گرم دودھ سے آدھا چمچ چاۓ والا صبح اور شام استعمال کر کے ازدواجی زندگی کی حقیقی خوشیوں کو دوبالا کیجیۓ .زندگی میں نئی روح پهونک دینے والا یہ نسخہ کسی بهی عمر اور موسم میں اطمنان سے استعمال کیا جاسکتا هے۔
داعی الخیر :

Post a Comment

  1. لاجواب سفوف مغلظ
    السلام علیکم..... پہلے یہ بتاتا ہوں..... آخر مغلظ دوائی کیا ہوتی ہے اور کیوں دی جاتی ہے...؟ ؟؟؟؟؟؟
    مغلظ ہوتی تو رطوبات کو گاڑھا کرنے کے لئے.... .......... مختصر ہی بیان کیے دیتے ہوں..... ھماری مراد منی ہی ھے ب اسی کی بات کر لیتے ہیں.... ایک تو آجکل مریضوں میں... منی کی مقدار کم ہوتی ہے بنتی ہے... مشت زنی اور سوازکی مادہ.. پس کی وغیرہ سے..... جو ہوتی ہے.. وہ گرمی کی حدت کی وجہ سے بہت پتلی ہوتی اب ایسی دوا ہو... جو منی کی مقدار بھی بڑھاۓ..... یعنی پیدائش منی ھو اور جو پیدا ھو وہ بھی اپنے پورے قوام مین معتدل ھو یعنی گاڑھا پن بھی ھو.....
    دوسرا منی تو بےشمار ھے لیکن پتلی زیادہ ھے مانند پانی اب خودبخود ہی تھوڑی تھریک سے جسم سے خارج ھو جاتی ہے.... یعنی جریان کی شکل میں...
    اب ایسی صورتحال ان رطوبات کوگاڑھا کرکے بہنے سے روکاجاۓ.... جریان منی... منی کا پتلا پن... منی کی حدت گرمی.... سرعت انزال پر.... کام کرے گا..... پتلی منی کی شکایت کرنے والے حضرات اس نسخے کے استعمال کرنے سے خوش ہوجاے گے...
    https://myurdupk.blogspot.com/2021/12/blog-post_7.html
    نسخہ_ھوالشافی
    تمر ہندی 200 گرام
    اجواٸن خراسانی 200گرام
    سنگھاڑا خشک 200گرام
    تالمکھانہ 200 گرام
    کمرکس 200 گرام
    بیج بند 200 گرام
    لاجونتی 200 گرام
    موصلی سفید 200
    سمندر سوکھ 200 گرام
    بہوپھلی برابر وزن سفوف کا لینی ہے..
    اور کشتہ سہ دھاتہ 50گرام خود ساختہ لیں... تو بہتر ہے....
    کشتہ قلعی 60 گرام لیں
    الائچی خورد 100 گرام لینی ہے....
    یہ سادہ لیکن کام کرنے والا مغلظ ہے جو عام فہم بھی ہے.. اور ہر خاص و عام کےلیے لکھ دیا.......بناے اور دعاؤں میں یاد رکھیں.... تیار بھی مل سکتا ہے..200 گرام صرف 1000 میں حاصل کرنے کے لئے رابطہ کریں..... الحکمت دواخانہ 03106975341

    ReplyDelete

emo-but-icon

Home item

ADS

Popular Posts

Random Posts

Flickr Photo