مشت زنی کے اسباب و نجات اور نقصان تلفی کیلئے یونانی علاج مشت زنی کے اسباب درج ذیل,(part 2)
https://dailytipsforyourhealth.blogspot.com/2018/12/part-2.html
Greek treatment for loss of masturbation and rescue and damage loss
مشت زنی کے اسباب و نجات اور نقصان تلفی کیلئے یونانی علاج مشت زنی کے اسباب درج ذیل,(part 2)
مشت زنی سے نجات کےلئے چند ہدایات
۱۔ نگاہوں کی حفاظت کی جائے اور جونہی کوئی فحش منظر دیکھیں تو اس سے نظر ہٹالیں۔
۲۔ خیالات کو پاکیزہ رکھنے کی کوشش کی جائے اور کوئی فحش خیال آنے پر اللہ کا ذکر اور اسکی یاد شروع کردی جائے۔
۳۔ نکاح میں جلدی کی جائے اور خود کو اپنی شریک حیات تک ہی محدود رکھا جائے۔ اگر نکاح کی استطاعت نہ ہو یا بیوی یا شوہرتک رسائی ممکن نہ ہو تو کثرت سے روزے رکھے جائیں۔

۴۔ غذا کو سادہ رکھا جائے تاکہ سفلی جذبات کم سے کم پیدا ہوں۔
۵۔ کسی گناہ کے سرزد ہونے کے بعد مایوس نہ ہوں بلکہ توبہ کرکے نئے سرے سے محنت میں لگ جائیں۔
۶۔ خود کو مصروف رکھیں اور زیادہ سے زیادہ مثبت سرگرمیاں شروع کریں۔
۷۔ جذبات کو بھڑکانے والی فلم ، ڈرامہ، ناول، سائٹ یا رسائل و جرائد سے پرہیز کریں۔
۸۔ جسمانی مشقت کریں اور کسی کھیل کود یا جسمانی ورزش میں خود کو مصروف کریں۔

مشت زنی کی وجہ سے نقصان کی تلفی کیلئے کچھ یونانی نسخے لکھ رہا۔
1= عضو خاص پر مالش کرنے کیلئے طلا بنانے کا طریقہ:
بارہ عدد دیسی انڈے کو اُبال کرذردیاں نکال لیں لوہے کے توے پر ذردیاں رکھ کر اُوپر کوئی اُونچا سا برتن رکھ دیں تا کہ دھواں نہ نکلنے پائے بعد میں دکھتے ہوے کوئلوں پر یا گیس کے چولھے پررکھ کر ہلکی سی آنچ جلائیں اور توے کو تھوڑا سا ایک سائیڈ سے اُونچا رکھیں اور جس جگہ سے توا نیچے کو ہے اس جگہ پر کوئی پیالی رکھ دیں اس لیے کہ 10منٹ بعد جب تیل نکلنا شروع ہو جائے گا خود بخودتیل قطرہ قطرہ کرکے پیالی میں آ گرے گا جب تیل نکلنا بند ہو جائے تو آگ بند کر دیں تیل کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں۔
تر کیب استعمال وفوائد: رات سوتے وقت عضو خاص پر 2 منٹ مالش کریں۔ تیل لگا کرعضوخاص پر کوئی چیز وغیرہ نہیں باندھنی۔ صبح اُٹھ کرعضوخاص کو نیم گرم پانی سے دھو لیں۔ اسی طرح دس روز مالش کریں۔ ان شاء اللہ تعالی بغیر کسی آبلہ یا پھنسی کے عضوخاص میں

بےانتہا قوت و سختی پیدا ہو جائے گی۔
2 =بیرونی علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔
کیونکہ جب رگوں و پٹھوں میں جلق وغیرہ سے کمزوری واسترخاء پیدا ہو گیا ہو تو اس کے لیے بیرونی علاج زیادہ کامیاب رہتا ہے لیکن چونکہ ایسی ادویات عام طور پر قیمتی اور بہت سے اجزا کے مرکب تیار ہوا کرتیں ہیں ،لہذا ان سب کو نظر انداز کرکے میں یہاں وہ نسخہ پیش کرتا ہوں جو بڑے بڑے قیمتی نسخہ جات سے بہتر ہے اگر عضوخاص پر نیلی نیلی رگیں اُبھری ہوئی معلوم ہوں تو ضرور استعمال کریں اس نسخہ سے بہت مریض شفا یاب ہوئے ہیں۔نسخہ : دار چینی حسب ضرورت لےکر خوب باریک پیس لیں اورپھر پانی ڈال کر خوب ہی گھوٹیں حتی کہ مرہم سی ہو جائے رات کے وقت آگے والا حشفہ اور سیون چھوڑ کر لیپ کرکے اور برگ پان باندھ کر صبح کھول دیں اسی طرح دس روز جاری رکھیں۔نیز شام 6 بجے خالی پیٹ دارچینی پیسی ہوئی بقدر 2 گرام ہمراہ نیم گرم دودھ سے دس دن تک کھاتے رہیں۔
فوائد:: بفضلہ تعالی رگوں کی سستی وغیرہ دورہو کر عضو خاص میں سختی اور قوت باہ پیدا ہو جائے گی۔
3 =مردانہ قوت کیلئے خود ہی طلاء بنائیں۔
لہسن 50گرام چھیل لیں اور اسے کھرل وغیرہ میں کوٹ کر پانی نکال لیں اور پانی کے برابر تلوں کا تیل شامل کرکے کوئلوں کی آگ پر رکھیں جب پانی جل جائے اور تیل باقی رہ جائے تو شیشی میں سنبھال رکھیں اور بوقت ضرورت پانچ بوند تیل کی صرف دو منٹ تک حشفہ و سیون چھوڑکر مالش کریں اور برگ پان باندھ کر سوئیں اسی طرح آٹھ دس روزعمل کرنے سے بفضلہ تعالی عضو خاص کے پٹھوں میں پوری قوت پیدا ہوجائے گی۔
4 =نسخہ:معجون مجلوقین
”معجونِ شباب زعفرانی”
حکیم علی رضا جالندھری
تج10گرام، تالمکھانہ10گرام، موصلی سفید10گرام، موصلی سیاہ10گرام، اُٹنگن10
گرام، ستاور10گرام، شقاقل مصری10گرام، بہمن سرخ10گرام، بہمن سفید10گرام، الائچی کلاں 20گرام، دارچینی20گرام، بوپھلی20گرام،زعفران 10 گرام ٫ گوکھرو20گرام، ثعلب مصری20گرام، طباشیر20گرام، فلفل دراز40گرام، مغزبادام50گرام، شہدخالص کل ادویہ سے تین گنا ۔
تیاری: تمام ادویات کا باریک سفوف بنا لیں بعد میں شہد میں اچھی طرح مکس کرلیں معجونِ شباب زعفرانی تیار ھے ۔حکیم علی رضا جالندھری
:مقدار خوراک:6گرام صبح و شام نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ